امام علی النقی ع کی سیرت سے متعلق اپنی معلومات کا امتحان لیں

بسم اللہ تعالیٰ

تمام طلاب عزیز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محرم الحرام کی تیاری کے لیے اس دفعہ بھی کتاب الدمعة الساكبة اور کتاب رہنمائے حقیقت سے امتحانات ہوں گے۔

❇️ یاد رہے محرم الحرام کی مجالس مباحثے اور مذکورہ امتحانات کی بنیاد پر دی جائیں گی۔

❇️ یہ امتحانات منگل اور ہفتے کے دن ہوا کریں گے۔ 

❇️ ان امتحانات کا وقت دوپہر 9 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا طلاب کرام اپنی سہولت کے اعتبار سے مقررہ وقت کے درمیان امتحان دے سکیں گے۔